قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح تک ملتوی

بدھ 16 جنوری 2019 15:37

قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کلجمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں موجود اہم امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں