سینیٹ کی سات قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کل ہوں گے

پیر 21 جنوری 2019 14:17

سینیٹ کی سات قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کل ہوں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) سینیٹ کی سات قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے فنانس، ریونیواینڈ اکنامک افیئرز ، سینیٹ قائمہ قائمہ کمیٹی برائے لا ء ریفارمز،سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تفویص شدہ قانون سازی ،سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے اجلاس آج کو ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں