قومی اسمبلی میں سٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2018-19ء پیش

جمعرات 21 فروری 2019 15:01

قومی اسمبلی میں سٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2018-19ء پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) قومی اسمبلی میں سٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2018-19ء پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی پہلی سہ ماہی رپورٹ برائے سال 2018-19ء پیش کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں