قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل ، اجلاس 24مئی کو ہوگا

پیر 20 مئی 2019 16:07

قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل ، اجلاس 24مئی کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2019ء) قومی اسمبلی کے کل منگل کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اب اجلاس 24مئی کو ہوگا ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کا کل منگل 21مئی 2019بروز منگل کو دن 11بجے ہونے والا اجلاس اب مورخہ 24مئی بروز جمعہ صبح 10:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ن

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں