Notchless مڈ رینج کلرHUAWEI Y9 Prime 2019بالآخر آ رہا ہے
33,999/-روپے کی زبردست قیمت میں یہ موبائل فون مڈ رینج کے میدان میں یقیناً تہلکہ مچا دے گا
منگل 25 جون 2019 12:11
اپ گریڈ موجود ہے جس کی کوئی بھی شخص، آنے والی ڈیوائس میں، توقع کر سکتا ہے۔تاہم، دو شعبے ایسے ہیں جن پراسمارٹ فون بنانے والوں کہ توجہ ہمیشہ مرکوز رہتی ہے یعنی ڈسپلے اور کیمرا۔ استعمال کرنے والوں کے لیے بامقصد جدت پیش کرنے کے لیے مشہور برانڈ، ہواوے نے ہمیشہ اس شعبہ پر خصوصی توجہ دی ہے اور اب ایک نیا
اسمارٹ فون کچھ نئے زبردست فیچرز کے ساتھ پیش کر رہاہے۔
HUAWEI Y9 Prime 2019آئندہ ماہ کے آغاز میں منظر عام پر آنے کے لیے تیار ہے۔ اس میں موجود فیچرز، ان استعمال کرنے والوں کو، خوش کر دیں گے جو انتہائی جدید فیچرز کی توقع رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
دندانے(notches) جس سے دیکھنے کا ایک بالکل نیا تجربہ حاصل ہوتا ہے۔
دوسری جانب، کسی فون میں موجود ڈھلواں کناروں میں کچھ سنسرز لگے ہوتے ہیں اور ، اس سے بھی زیادہ اہم بات فرنٹ کیمرا ہے۔ چونکہ HUAWEI Y9 Prime 2019 نے تمام ڈھلواں کناروں کو ختم کر دیا ہے ، اس لیے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیمرا کہاں ہے؟ اس کا بیسٹ ان-کلاس 16MP سیلفی کیمرا ، ضرورت پڑنے پر فون کے اوپر سے پاپ اپ کرتا ہے، جس کی وجہ سے ڈھلواں کناروں کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے۔اسی اثناء میں دیگر اجزاء مثلاً ریسیور، ایئر پیس
اوروسیع لائٹ سینسر کو بھی اسکرین کے اوپر اور نیچے کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے جس سے رکاوٹیں کم سے کم ہو گئی ہیں اور دیکھنے کا تجربہ زیادہ سے زیادہ ہو گیا ہے۔
ایسے مداح جو اس ڈیوائس کو سب سے پہلے اپنے ہاتھ میں دیکھنا چاہتے ہیں ، ان کے لیےHUAWEI Y9 Prime 2019 کے لیے پیشگی آرڈر کا عرصہ 29جون، 2019ء سے شروع ہو گا۔فون کی دنیا میں حیرت انگیز یہ اضافہ متاثر کن ڈسپلے اور شاندار پاپ اپ کیمرے کے ساتھ مزید متاثر کن فیچرز سے بھرپور ہے جن میں پاورفل بیٹری اور یہ سب کچھ 33,999/- روپے کی زبردست قیمت میں دستیاب ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت