اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا سرمد علی کی والدہ بیگم نازنین عابد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 7 دسمبر 2019 18:36

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا سرمد علی کی والدہ بیگم نازنین عابد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا مینیجنگ ڈائریکٹر جنگ گروپ اور سیکرٹری جنرل آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی سرمد علی کی والدہ بیگم نازنین عابد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں سرمد علی سیاٴْن کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار نننکرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ نکی وفات کو اٴْن کے خاندان کے لیے نناقابل تلافی نقصان نہی. انہوں نے ناللہ تعلالی سے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں