سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اہل خانہ کی ملاقات

منگل 10 دسمبر 2019 23:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے اہل خانہ نے ملاقات کی ۔منگل کو پارلیمنٹ ہائوس آمد پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر چیمبر میں اہل خانہ نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کر نے والوں میں شاہد خاقان عباسی کی اہلیہ، بہن، بیٹے اور بہو نے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں