چیف جسٹس آصف سعید خان کھو سہ نے مختلف جرائم میں سزایافتہ15 قیدیو ں کے مقدمات نمٹادئیے

جمعرات 12 دسمبر 2019 22:55

چیف جسٹس آصف سعید خان کھو سہ نے مختلف جرائم میں سزایافتہ15 قیدیو ں کے مقدمات نمٹادئیے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) چیف جسٹس آصف سعید خان کھو سہ نے مختلف جرائم میں سزایافتہ15 قیدیو ں کی مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے نمٹادئیے ہیں اورکہا کہ تمام قیدیوں کے مقدمات میں ایک جیسی صورتحال نظرآتی ہے ۔

(جاری ہے)

غلط رپورٹس کی وجہ سے بہت سے لوگ رہا ہوگئے ہیں لیکن آئندہ ایسی غلطی نہیں ہونی چاہیے۔جمعرات کوچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مختلف پندرہ قیدیوں کے مقدمات کی سماعت کی اور مختصر وقت میں ان کومقدمات کو سن کر نمٹایا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں