وزیر اعظم کی ہدایت پر وزار ت خزانہ کا 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت برقراررکھنے فیصلہ ، ہائی سپیڈ کی قیمت میں کمی

بدھ 30 ستمبر 2020 14:25

وزیر اعظم کی ہدایت پر وزار ت خزانہ کا 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت برقراررکھنے فیصلہ ، ہائی سپیڈ کی قیمت میں کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2020ء) وزیر اعظم کی ہدایت پر وزار ت خزانہ نے 15 روز کے لئے پیٹرول کی قیمت برقراررکھنے فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لئے پٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ،اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں دو اور تین روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں