نوجوانوں کو اقبال کا شاہین بننے کی ضرورت ہے ، امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی
ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا چاہیے،بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس سے خطاب
بدھ 25 نومبر 2020 13:02
(جاری ہے)
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترکی اور ایران کے سفیروں نے بھی بطور مہمان اعزاز کانفرنس میں شرکت اور خطاب بھی کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر نے بذریعہ ویڈیو لنک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقبال کے افکار سے استفادہ حاصل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحر نے نوجوانوں کو پیغام اقبال پر عمل کرتے ہوئے عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق اقبال کا شاہین بننے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا چاہیے تاکہ ہم مادر وطن کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ ترجمان کے مطابق کانفرنس سے سینیٹر ولید اقبال اور بحریہ یونیورسٹی کے ریکٹر وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے بھی خطاب کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کانفرنس کا بنیادی مقصد طلباء کو اقبال کے آفاقی پیغام سے روشناس کروانا اور علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ ساتھ ملکی و غیر ملکی اسکالرز نے بھی بذریعہ ویڈیو لنکس کانفرنس میں شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے،عرفان صدیقی
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں ..
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے