ریٹائرمنٹ بینیفٹ کی عدم ادائیگی از خود نوٹس کیس ،نجی بینک کے وکیل کرونا وائرس میں مبتلا ،سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی
الائیڈ بینک کے وکیل کے مطابق ماضی میں کیسز کو ایک ساتھ سنا گیا ہے، آئندہ تمام بنکوں کے کیسز کو یکجا کر کے سنا جائے گا، عدالت عظمیٰ
بدھ 25 نومبر 2020 15:56
(جاری ہے)
پینشنر نے کہاکہ میں خود 70 سال کا ہوں اور مرنے کے قریب ہوں، ہمارے کیس کا جلد سے جلد فیصلہ کیا جائے، 2018 میں عدالت ہمارے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔
جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ عمر کا معاملہ اللّٰہ پاک کی ذات کا ہے، جوان بھی مر جاتے ہیں ایسی بات نہ کریں، آپ کو پہلے کچھ نہیں ملتا تھا اب کچھ نا کچھ مل رہا ہے۔ایک اور پینشنر کے شور کرنے ہر عدالت نے تمام پینشنرز کو عدالت سے باہر جانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ آپ کو عدالت کا کوئی احترام نہیں ہے ،آپ سب لوگ روسٹرم سے ہٹ جائیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سمگلنگ سے متعلقہ جرائم سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قانونی ..
شہداءکو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن سینٹر میں تقریب کا انعقاد، وزیراعظم ..
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
نادہندگان سے بروقت ریکوری یقینی بنائی جائے ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب فیصل فرید
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 39واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت اختتام پذیر
اتھارٹی جلد از جلد معمول کے آپریشنز کو بحال کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
دعوہ اکیڈمی میں زیر تربیت مسلح افواج کے وفد کا دورہ اسلامی یونیورسٹی
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ کے طلباء اور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ