چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا

جمعرات 21 جنوری 2021 15:19

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا۔

(جاری ہے)

سینئر ڈی جی جاوید اقبال،ڈپٹی سیکرٹری زرغونہ شبیر،ارشد اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹرارم شفیق معطل افسران میں شامل ہیں ،چاروں افسران دفتری اوقات کار اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے،چیئرمین سینٹ نے سینیٹ کے مختلف شعبہ جات کا اچانک دورہ کیا،چیئرمین سینٹ نے متعدد افسران کوغیر حاضری پرشوکاذ نوٹسز بھی جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں