آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، وزیراعظم سے اہم ملاقات
ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملکی سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 4 مارچ 2021 14:07
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران ملکی سلامتی سے متعلق معاملات زیر غور آئے، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس جنرل فیض حمید بھی شریک ہیں۔ملک میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اہم ملاقات میں ملکی سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی بھارتی خلاف ورزیوں پر بھی غور کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کچھ دیر قبل وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط ..
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب ..
کامسٹیک کے کوآرڈینیٹرجنرل پروفیسرڈاکٹرایم اقبال چوہدری کی مراکش کے سفیر سے ملاقات
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی راولپنڈی اور جہلم میں کارروائیاں ،ملاوٹی دودھ اور مضر صحت جوس تلف
قومی دھارے اور موسمیاتی ایکشن میں صنفی شمولیت کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، رومینہ خورشید عالم
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال