ریونیو ڈویژن کے لئے ایک ارب 22 کروڑ روپے جاری

بدھ 22 ستمبر 2021 11:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2021ء)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام  میں ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب 22 کروڑ روپے سے زیادہ  کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لیے رواں مالی سال کے دوران4 ارب 2 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں