وزارت سائنس کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے ای وی ایم دینے سے معذرت
وزارت سائنس خود مشین تیارنہیں کرسکتی، جومشین بطورماڈل دکھائی گئی تھی وہ پرائیویٹ کمپنی کی تیار کردہ تھی، الیکشن کمیشن پیپرا قوانین کے تحت خود مشینیں خرید سکتا ہے۔ وزارت سائنس کا الیکشن کمیشن کے خط کا جواب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 جنوری 2022 21:43
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن مروجہ قوانین کے تحت ای وی ایم کی خریداری کرے، پوری قانونی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن کو ای وی ایم پروجیکٹ کیلئے پی سی ایس آئی آر میں جگہ بھی دی جائے گی۔ واضح رہے 20 جنوری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے حوالے سے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو خط ارسال کیا ہے کہ وزارت سائنس کے مطابق ای وی ایم کی فراہمی کیلئے وہ ایک کمپنی سے معاہدہ کرے گی، وزارت سائنس کی نجی فرم سے خریدی گئی مشینیں قابل قبول نہیں ہوں گی، آئین کے تحت اوپن مارکیٹ سے مشینوں کی خریداری الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ بیرون ملک سے بھی مشینیں خریدنی ہوں تو پیپرا رولز کے مطابق ای سی پی ٹینڈرنگ کرےگا۔ خط میں مزید کہا گیا کہ وزارت سائنس یہ بھی آگاہ کرے کیا مشینوں کی ضروری ٹیسٹنگ کا عمل اس کے ماہرین نے کیا ہے؟ یاد رہے الیکشن کمیشن نے میئراسلام آباد کے انتخاب کیلئے 3900 مشینیں مانگ رکھی ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
بجٹ میں کھانے پینے کی 5 اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکان
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
عدلیہ میں مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس، کراچی بار نے تجاویز جمع کرا دیں
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
جسٹس محسن اختر کیانی کا بھی چیف جسٹس کو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے خط
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
اینٹی نارکوٹکس فورس نے افغان ٹرانزٹ شپمنٹ میں مائع میتھ ایمفیٹامائن کی بڑی مقدار ضبط کرلی
پاکستان والی بال فیڈریشن کا اینگرو سنٹرل ایشین والی بال لیگ کے لیے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ