صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی

ہفتہ 13 اگست 2022 16:59

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2022ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بل 2022 کی منظوری دے دی ،ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی،اس بل کے تحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں