صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
جمعرات 28 مارچ 2024 16:57
(جاری ہے)
صدر آصف علی زرداری نے ملک کی معاشی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کا استحکام اولین ترجیح ہے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور غربت کے خاتمے پر توجہ دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے ایک سنگین چیلنج ہے کیونکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ممالک میں شامل ہے۔ انہوں نے ہائی کمشنر کو بتایا کہ سندھ میں 600000 ہیکٹر رقبے پر محیط مینگرو کے جنگلات ہیں جو ساحلی ماحولیاتی نظام کو سہارا دینے کے علاوہ ماحولیاتی استحکام میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ صدر نے کہا کہ پاکستان میں شمسی اور ہوائی توانائی کی بڑی صلاحیت موجود ہے، شمسی اور ہوائی ذخائر سے ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ صدر مملکت نے ملاقات میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور پرنسز آف ویلز کیتھرین مڈلٹن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جین میریٹ نے صدر آصف علی زرداری کو عہدہ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
پی ٹی آئی رہنمائوں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت چھ مئی تک ملتوی
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا ..
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت
ڈی آئی جی اپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف آپریشن جاری
سندھ نیٹ بال مرد اورخواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دوروزہ اوپن ٹرائلز4 مئی سے شروع ہونگے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق