اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
مئی میں مہنگائی کی شرح کم ہونے کی توقع گندم سمیت کئی اجناس کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرکی جارہی ہے.ماہرین اقتصادی امور
میاں محمد ندیم بدھ 1 مئی 2024 13:37
(جاری ہے)
وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا کہ جون میں ختم ہونے والے مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی ڈومیسٹک پراڈکٹ کی نمو کا تخمینہ 1 فیصد لگایا گیا ہے اور مالی سال کی دوسری ششماہی میں اس میں بہتری متوقع ہے مارچ میں کنزیومر پرائس انڈیکس پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 20.7 فیصد زیادہ تھا جو تقریباً دو سالوں میں سب سے کم ہے اور مارچ کے مہینے کے لیے وزارت خزانہ کے تخمینے سے کم ہے. انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظام کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کی تیسری قسط دیئے جانے کی بنیاد پر وفاقی وزارت خزانہ اور مرکزی بنک اندازے قائم کررہے ہیں اس سے کہیں زیادہ رقم پاکستان نے عالمی مالیاتی اداروں کو سود کی مد میں اداکرنی ہے اور خراب معاشی حالات کے پیش نظر ہی اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے لگاتار ساتویں بار شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا . وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں سالانہ بنیادوں پر افراط زر یا مہنگائی کی شرح مارچ میں29اعشاریہ18 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ خطے میں سب سے زیادہ ہے‘ فروری 2024میں افراط زر کی شرح23اعشاریہ ایک فیصد فیصد تک پہنچ گئی جبکہ جنوری میں یہ28اعشاریہ تین فیصد رہی . اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق فروری 2024 میں اشیاءضروریہ میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 24 اعشاریہ9 فیصد ہو گئی جبکہ عام شہریوں کی آمدن میں نمایاں کمی ہوئی ہے .
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل اکاوئنٹس کمیٹی نے جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
آئین کے بغیر ریاست کا متفق رہنا ناممکن ہوجائے گا، حامد رضا
اسلام آباد،ترجمان پی ٹی آئی رف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارکی بیلا روس کے وزیرخارجہ سے قازقستان میں ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا نے مصالحتی کمیٹی تشکیل دے دی
خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی سے حلف نہیں لیا گیا، ..
خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ممکنہ گلوف کے خطرے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر
-
سارک چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سارک کے سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور سے ملاقات میں گفتگو
-
بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ایرانی سفارتخانے آمد
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس