شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
بدھ 1 مئی 2024 20:56
(جاری ہے)
ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اتحاد ایشیاانٹرنیٹ کولیشن میں دنیا کی بڑی کمپنیاں جیسے فیس بک، ایپل، گوگل، ایمزون، ایکس، یاہو اور متعدد شامل ہیں۔
ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں سیگفتگو میں وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، حکومت ڈیجیٹل منتقلی کے لئے پر عزم ہے، وزیر اعظم پاکستان ویڑن کے تحت پرائیویٹ سیکٹر کو مکمل سپورٹ فراہم کر رہے ہیں، جلد ہی پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ پلیٹ فارم لانچ کیا جائے گا، مختلف پالیسیوں پر کام جاری ہے۔شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی ترقی پر توجہ مرکوز ہے، نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے انہیں ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا بہت ضروری ہے۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال بہت اہم ہے۔ ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی عائشہ حمیرا موریانی، ممبر آئی ٹی سید جنید امام، ممبر ٹیلی کام محمد جہانزیب رحیم بھی موجود تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل قوم کو براہ راست دکھایا جائے گا،وفاقی وزیر نجکاری
کشمیریوں کا بھارتی فوجی محاصرے میں کرائے جانے والے انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں، فاروق رحمانی
لاہورہائیکورٹ کی گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت کا کیس، سماعت 4 ہفتے کیلئے ملتوی
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
ساڑھے 5 سال کے دوران ممنوعہ ہتھیاروں کے ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف
سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسیں ڈی پورٹ، جعلسازی میں ملوث ملزمان گرفتار
اہم سرکاری اداروں پر سائبر حملوں کا خدشہ، سیکیورٹی میں اضافے کی ایڈوائزری جاری
ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
حکومت کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
سینٹ …آئین صرف ججز کی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کی عزت کے حوالے سے بھی بات کرتا ہے، فیصل سبزواری
’پراکسی کو پراکسی ہی کہا جائے گا‘ ایمل ولی خان کا نام لیے بغیر فیصل واوڈا کو جواب
وزارت خارجہ نے بشکیک تشدد پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، 4 ہزار طلبا واپس پہنچ گئے ہیں ، نائب ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
عمران خان کی ناراضی سے بچنے کیلئے بیان بازی سے اجتناب کیا، شیرافضل مروت
-
اہم سرکاری اداروں پر سائبر حملوں کا خدشہ، سیکیورٹی میں اضافے کی ایڈوائزری جاری
-
ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کیخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
-
حکومت کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
-
سینٹ …آئین صرف ججز کی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کی عزت کے حوالے سے بھی بات کرتا ہے، فیصل سبزواری
-
’پراکسی کو پراکسی ہی کہا جائے گا‘ ایمل ولی خان کا نام لیے بغیر فیصل واوڈا کو جواب
-
وزارت خارجہ نے بشکیک تشدد پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ، 4 ہزار طلبا واپس پہنچ گئے ہیں ، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
جیمز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف
-
پاکستان ’’ون چائنا ‘‘ اصول کی پاسداری کرتا ہے ، صدرآصف علی زرداری کا چینی میڈیا کو انٹرویو
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں‘وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق