آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کام ہوں گے تو تصادم نہیں ہو گا،یوسف رضا گیلانی
احتجاجی مظاہرے ہوتے رہتے ہیں لیکن تشدد نہیں ہونا چاہئے، حکومت کاشتکاروں کے مسائل حل کرے،کسانوں کو ان کا حق ملنا چاہیے اور یہ ہمارے منشور کا حصہ ہے،صحافیوں سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 17 مئی 2024 11:47
(جاری ہے)
جب دھرنا چل رہا تھا تو ہم نے ان کو سہولتیں دیں اور ہم بھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات ہوں۔ حکومت سے عہدوں کے حوالے تحفظات تھے جس پر بات چلتی رہی جبکہ پارٹی ورکرز کو بھی تحفظات تھے جس کو دور کرنے کیلئے مشروط گفتگو کر رہے ہیں۔
حکومت کا اچھے اور برے وقت میں ساتھ دیں گے۔میں بھی وکٹم ہوں لیکن نوکری پیشہ نہیں تھا۔میں بھی متاثرین میں شامل ہیں لیکن جیسے فیصلہ آیا تو میں نے عہدہ چھوڑ دیا اور اختیارات صدر کو دے دیئے تھے۔سینیٹ کا ماحول بہت اچھا ہے۔ہم نے ملکر حکومت بنائی ہے۔ انکی خواہش ہے کہ ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہوں۔سیاسی کشیدگی کو ختم ہونا چاہئے ۔سب کو مل بیٹھ کر اصل مسائل کی طرف توجہ دینا ہوگی۔ لڑائی جھگڑے اور گالم گلوچ کی سیاست سے پاکستان کا نقصان ہوگا ۔ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔یہ وقت آپس کی لڑائیوں کا نہیں ہے۔ عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے اور آنے والے دنوں میں عوام کو اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کا پی ٹی آئی دورکے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
پی ٹی آئی کی الیکشن ترمیمی آرڈیننس، الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا دی
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال 28جون کو ذاتی حیثیت میں طلب
سینیٹ اجلاس،اپوزیشن اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی اور چورچور کی نعرے بازی
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں 7 ہزار زیر حراست ہلاکتوں پر بھارت سے احتساب کا مطالبہ
اسلام آباد انتخابی ٹربیونل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
-
قومی اسمبلی ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب کا رہائی کے بعد کارکنوں کی گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن قومی اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
کراچی میں بجلی کے بعض فیڈرز کی بندش سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، بل دینے والے شہریوں کی مشکلات کا ازالہ کیاجائے،مصطفیٰ کمال
-
چمن اور سابق فاٹا کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، لوگوں کا روزگار بحال کیاجائے، اسد قیصر
-
عمران خان کو سیل میں بند کرکے عوام کی تضحیک کی جا رہی ہے،علی محمد خان
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب مقرر کرنے کا مطالبہ