وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
ملاقات میں پاکستان میں معدنیات و کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار
جمعہ 17 مئی 2024 13:37
(جاری ہے)
کمپنی نے پاکستان میں منرل پارک بنانے کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی اور مزید سرمایہ کاری کے منصوبے سے آگاہ کیا۔
وزیرِ اعظم نے چینی کمپنی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ حکومت ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست اور ترقی میں اہم شراکت دار ہے۔ چین نے پاکستان کی ہر برے وقت میں مدد کی جس پر مجھ سمیت پوری قوم چینی قیادت اور چینی عوام کی شکر گزارہے۔ وزیرِ اعظم نیچینی کمپنی کو پاکستان میں معدنیات کے شعبے میں کان کنی سے لے کر برآمدی اشیا کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافے کیلئے معدنیات نکالنے، ان کی پراسیسنگ اور ان کی مصنوعات کو برآمد کرنے کیلئے سرمایہ کاری کو مکمل سہولت دی جائے گی۔ وزیرِ اعظم نے متعلقہ وفاقی وزرا اور افسران کو چینی کمپنی کے ساتھ مشاورت کی ہدایت کی۔ وزیرِ اعظم نے مشاورتی عمل میں وزیرِ اعلی بلوچستان اور صوبے کے متعلقہ اداروں و اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرنے کی بھی ہدایت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا طلب کرنے کے باوجود ایک بار پھر پیش نہ ہونے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار ..
اسلام آباد انتظامیہ،وزارت صحت و اکبر نیازی ہسپتال کے تعاون سے ’’تمباکو کنٹرول آگاہی کیمپ‘‘کا انعقاد
نواز شریف جب ملنا چاہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان
حکومت کا پی ٹی آئی دورکے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
پی ٹی آئی کی الیکشن ترمیمی آرڈیننس، الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا دی
توہین عدالت کیس، فیصل واوڈا اور مصطفی کمال 28جون کو ذاتی حیثیت میں طلب
سینیٹ اجلاس،اپوزیشن اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی اور چورچور کی نعرے بازی
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں 7 ہزار زیر حراست ہلاکتوں پر بھارت سے احتساب کا مطالبہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
6 پروازوں سے 62 ہزار 5 سو عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
-
عدت نکاح کیس،عمران خان، اہلیہ کی سزا معطلی، سزا کے خلاف اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ نرسز کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
پاکستان میں رجسٹرڈ ڈاکٹرزکی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار383 تک پہنچ گئی
-
قومی اسمبلی ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب کا رہائی کے بعد کارکنوں کی گرفتاری پر سخت برہمی کا اظہار
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر مستحکم
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن قومی اسمبلی حاجی جمال شاہ کاکڑ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
کراچی میں بجلی کے بعض فیڈرز کی بندش سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، بل دینے والے شہریوں کی مشکلات کا ازالہ کیاجائے،مصطفیٰ کمال
-
چمن اور سابق فاٹا کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، لوگوں کا روزگار بحال کیاجائے، اسد قیصر
-
عمران خان کو سیل میں بند کرکے عوام کی تضحیک کی جا رہی ہے،علی محمد خان
-
آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب مقرر کرنے کا مطالبہ