پی آئی اے کی سکردو کے لئے دبئی اوراسلام آباد ، لاہور ، کراچی سے براہ راست پروازیں، شمالی علاقہ جات کو توجہ کا مرکز بنا دیا
جمعہ 17 مئی 2024 20:08
(جاری ہے)
15 مئی 2024 کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 440 سیاحوں کو لے کر تین پروازیں سکردو پہنچیں اور زمین پر جنت کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیر و سیاحت میں مصروف ہیں۔
پی آئی اے نے سیاحوں کے لئے پبلک سروس میسیج بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے کہ آسمانوں کو محفوظ رکھنے میں ہماری مدد کریں، ہوائی اڈوں کے اردگرد کچرا پھینکنے سے گریز کریں کیونکہ یہ عمل پرندوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے جس سے جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے خطرات میں اصافہ ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سابق وزیراعظم عمران خان کو سیل میں بندکرکے عوام کی تضحیک کی جا رہی ہے، علی محمد خان
آئی سی سی آئی میں کاروباری برادری کی سہولت کے لیے ’پولیس سینٹر آف سروسز‘ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، ..
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ’’نشان پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کر دیا
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوﺅں کو عوام تسلیم کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ملکی معیشت”ڈی فلیشن“ کا شکار ..
سپریم کورٹ کا انتخابی عذر داری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کیلئے اشتہار جاری کرنے، طلبی نوٹس قاسم سوری ..
وفاقی وزیرانجینئرامیرمقام سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات،سی پیک کو اپ گریڈ کرنے پر اتفاق
وزیرصحت آزادکشمیرکے بچوں کو سرکاری گاڑی میں اسکول سے لاتے ہوئے عوام نے روک لیا
گزشتہ سال کی نسبت صوبائی ترقیاتی اخراجات میں 23 فیصد اضافہ
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرزچھوڑدیے
جو رویہ میری جماعت نے رکھا اس کا حقدار نہیں تھا، شیرافضل مروت
پی ٹی آئی کا سخت سیاسی موقف سے ایک قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
متنازعہ ٹویٹ پوسٹ کرنے کا معاملہ،عمران خان ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ’’نشان پاکستان‘‘ کا ایوارڈ عطا کر دیا
-
مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوﺅں کو عوام تسلیم کرنے کو تیار کیوں نہیں؟ملکی معیشت”ڈی فلیشن“ کا شکار ہے ‘ڈیمانڈ ہی ختم ہو جائے تو گروتھ کہاں سے آئے گی. ماہرین معاشی امور
-
لیسکو کے لائن لاسز تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8 روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرزچھوڑدیے
-
جو رویہ میری جماعت نے رکھا اس کا حقدار نہیں تھا، شیرافضل مروت
-
میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،عمران خان
-
پی ٹی آئی دفتر ڈی سیل نہ کرنیکی درخواست آئندہ ہفتے تک ملتوی
-
انٹرکے امتحانات: سال دوئم کے حیوانیات کا پرچہ آوٹ کرنے میں خاتون ممتحن ملوث نکلیں
-
بانی پی ٹی آئی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، عمرایوب کی جیل میں سیل کی تصاویراورحکومتی دعوے کی تردید