کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا
ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان کی جانب سے گہری تشویش سے آگاہ کیا
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 14:53
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان دنیا بھر میں ہم وطنوں کے تحفظ اور سلامتی کے معاملے کو سنجیدگی سے لیتی ہے اور ان کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ کو کرغزستان میں جاری صورت حال پر نظر رکھنے اور وہاں موجود پاکستانی شہریوں کی مکمل مدد اور انہیں سہولت فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔دریں اثناءوزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباءکو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی، انہوں نے پاکستانی سفیر کو خود ہاسٹلز کا دورہ کر کے طلباءسے ملاقات کا بھی حکم دیا۔اس موقع پر پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کیا کہ واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، سفارتخانہ زخمی طلباءکی معاونت کر رہا ہے۔وزیراعظم نے تاکید کی کہ طلباء کے والدین کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور ان کو بر وقت معلومات فراہم کرتے رہیں۔شہباز شریف نے ہدایت کی کہ زخمی طلباءکو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کی جائے جو زخمی طلباءپاکستان واپس آنا چاہتے ہیں ان کی فوری واپسی کا انتظام کیا جائے، طلباءکی واپسی کے اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پٹرول پمپ کی کارکن، ملک کی پہلی خاتون اٹینڈنٹ نے خواتین کو بااختیار بنانے کی مثال قائم کردی
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا تعلیم اور تجارت کے ذریعے پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کے لیے ..
مسلم لیگ(ن) معاشی بحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے،راشدہ سہیل
آسیان علاقائی فورم میں علاقائی امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا گیا
ن) لیگ ملکی خوشحالی و بہتری کیلئے پرعزم ،ماضی کی طرح اب بھی (ن) ہی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی وخوشحالی کا ..
اس وقت وزیراعظم معاشی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہیں ،ان کی کاوشوں سے مثبت معاشی اعشاریے پاکستان کیلئے بہتر ..
ٹی ڈی اے پی کا تربت میں ہینڈی کرافٹ کے فروغ کیلئے شو اور آگاہی سیمینار کے انعقاد کا فیصلہ
ریڈیو پاکستان کی لیجنڈ آواز، اردو نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کر گئیں
پرامن ماحول خطے کے تمام ممالک کی خوشحالی کے لیے انتہائی ضروری ہے، افتخار علی ملک
مقامی سٹیل انڈسٹری کی ترقی اور استحکام کے لیے آئندہ قومی بجٹ میں اسے خصوصی مراعات دی جائیں، مہر کاشف ..
وفاقی دارالحکومت کو منشیات سے نجات دلانے اور نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے تحفظ کے لیے خصوصی ’’نشہ ..
پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے اکیڈمی اور انڈسٹری کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، میجر جنرل (ر)شاہد محمود کیانی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے