اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
اس مہم پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں، دشمن ان لوگوں کو باقاعدہ فیڈ بھی کررہا ہے، فوج پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے، ہمیں ایک حد تک رہنا چاہیئے۔ مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن حنیف عباسی
ثنااللہ ناگرہ
پیر 20 مئی 2024
21:36
![اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_0207d_1708530450.jpg._2)
(جاری ہے)
آج ملک وہ پتھر ہے، جو ٹھہر نہیں رہا، کیوں کہ اپنی چلتی حکومت کو چلتا کیا، جنرل باجوہ اور فیض حمید کا نام کیوں نہیں لیتے؟ جتنا مرضی طاقتور شخص ہو، لیکن فیصلہ تو قلم سے لکھا گیا؟ فیصلہ نوازشریف کے خلاف پانچ ججز نے لکھا۔
نہ لکھتے کہتے ہم دباؤ میں نہیں آتے، جے آئی ٹی بنائی گئی، مانیٹرنگ جج لگایا گیا۔ میرے خلاف تین ججز نے فیصلہ دینے سے انکار کیا لیکن چوتھے نے دے دیا، مجھے کوئی اعتراض نہیں ، دنیا کی ہر جگہ میں اسٹیبلشمنٹ پیچھے کھڑی ہوتی ہے، اداروں پر الزام تراشی ایک فیشن بن چکا ہے، ، اداروں کے خلاف باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں، ان پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں، دشمن باقاعدہ فیڈ کررہا ہے، پیسا بھی دے رہا ہے۔ اس سب کی وجہ سے صورتحال کیا ہوگی؟ پھر حشر لیبیا، شام عراق جیسا ہوگا، پاکستان کی فوج پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے، ہمیں ایک حد تک رہنا چاہیئے۔ جب ججز استعمال ہورہے تھے تو بعد میں بتا دیتے، رات کی تاریکی میں مجھے ہیروئن پر سزا سنائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر میرے پاس گرین کارڈ یا پھر برطانیہ کی نیشنلٹی ہوگی تو پھر پاکستان کیلئے کیا مفاد ہوگا؟دہری شہریت سے متعلق قانون سازی ہونی چاہئے، جنرل، ججز یا پھر بیوروکریٹ ہوں، بیوروکریٹ پر زیادہ بات ہونی چاہئے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نوازشریف نے ڈیل کی ہو۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![فوجداری نظرثانی درخواست نمبر 2 بابت 2024ء میں سپریم کورٹ نے 24 جولائی 2024ء کو فیصلہ سنایا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
فوجداری نظرثانی درخواست نمبر 2 بابت 2024ء میں سپریم کورٹ نے 24 جولائی 2024ء کو فیصلہ سنایا
![پاکستان نے لداخ کے شہر دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا،بھارت کو غیر ملکی علاقوں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان نے لداخ کے شہر دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا،بھارت کو غیر ملکی علاقوں ..
![پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پر فخر ہے جس نے آخری گیند تک دل اور عزم کے ساتھ مقابلہ کیا،چیئرمین پاکستان کرکٹ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پر فخر ہے جس نے آخری گیند تک دل اور عزم کے ساتھ مقابلہ کیا،چیئرمین پاکستان کرکٹ ..
![گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ
![امن کے قیام کے لیے ریاست کی رٹ قائم کرنا ہوگی، امن و امان کے لیے خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی ہوگی، کوئی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
امن کے قیام کے لیے ریاست کی رٹ قائم کرنا ہوگی، امن و امان کے لیے خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی ہوگی، کوئی ..
![نیوٹیک اور دی نور پروجیکٹ لاہور کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے شعبے میں تعاون کیلئے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیوٹیک اور دی نور پروجیکٹ لاہور کے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے شعبے میں تعاون کیلئے ..
![ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا اتوار بازار کا اچانک دورہ ، تجاوزات پر برہمی کا اظہار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا اتوار بازار کا اچانک دورہ ، تجاوزات پر برہمی کا اظہار
![وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کازیر تعمیر بزنس فیسیلیٹیشن سینٹرکا جائزہ لینے کیلئے دورہ ،بزنس سینٹرجلد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کازیر تعمیر بزنس فیسیلیٹیشن سینٹرکا جائزہ لینے کیلئے دورہ ،بزنس سینٹرجلد ..
![نیپرا نے کے الیکٹرک حکام کولوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیپرا نے کے الیکٹرک حکام کولوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں
![پاکستان اور چین السی کی کاشت میں تعاون کو فروغ د یں، چین کے تعاون سے پاکستانی کاشتکار اپنی برآمدات میں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان اور چین السی کی کاشت میں تعاون کو فروغ د یں، چین کے تعاون سے پاکستانی کاشتکار اپنی برآمدات میں ..
![وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ دلچسپی کے امور، آئی ٹی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_49c3a_1711711504.jpg._1)
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ دلچسپی کے امور، آئی ٹی ..
![گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت نے اپنی مراعات میں 25 فیصد اضافہ کیا، فارم 47 والی حکومت عوام دشمن فیصلے کر رہی ہے
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سنی اتحاد کونسل کی سیاسی حیثیت تبدیل ،قائد حزب اختلاف کا عہدہ خالی ‘ ملک احمد خان
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ دلچسپی کے امور، آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، ڈیجیٹلائزیشن، فائبرائزیشن، سائبر سکیورٹی کے حوالے سے گفتگو کی
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تگڑا ہو گیا
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی