اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد مکمل کیا جائے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی آئی ٹی پارکس بارے اہم اجلاس میں ہدایت
بدھ 22 مئی 2024 16:51
(جاری ہے)
اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ٹی کے فروغ ، آئی ٹی برآمدات بڑھانے اور سٹارٹ اپس کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے آئی ٹی پارکس کا قیام خوش آئند ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔وزیراعظم نے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کی کارکردگی کے حوالے سے تھرڈ پارٹی ایویلیوایشن کرانے کی ہدایت بھی کی ۔ اجلاس کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کی جانب سے آئی ٹی پارکس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جنوبی کوریا کے تعاون سے اسلام آباد آئی ٹی پارک کا منصوبہ اگلے سال مکمل کر لیا جائے گا۔ اسلام آباد آئی ٹی پارک میں سٹارٹ اپس، انکیوبیشن سینٹرز، بینکس، ریستوران اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ کراچی میں جنوبی کوریا کے تعاون سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کا منصوبہ 2027 تک مکمل ہو گا۔اجلاس کو مزید آگاہ کیا گیا کہ ملک 29 شہروں میں 43 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کئے گئے ، 2025 میں ملک بھر میں 100 نئے ای۔روزگار مراکز اور 10 نئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کئے جائیں گے۔اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ،ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔\932اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![بھارت کو8 جون2024 کے پاک ۔چین مشترکہ اعلامیے میں جموں و کشمیر کا حوالہ دینے پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں، ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بھارت کو8 جون2024 کے پاک ۔چین مشترکہ اعلامیے میں جموں و کشمیر کا حوالہ دینے پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں، ..
![وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ بحران ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ بحران ..
![وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام جمعرات کو اسلام آباد گرلز کالج ایف سکس ٹو میں گوگل فار ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام جمعرات کو اسلام آباد گرلز کالج ایف سکس ٹو میں گوگل فار ..
![آئیسکو کے تمام6 سرکلز میں زیرو لوڈ مینجمنٹ برقرار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئیسکو کے تمام6 سرکلز میں زیرو لوڈ مینجمنٹ برقرار
![اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ''نشہ!اب نہیں ''تحریک اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ''نشہ!اب نہیں ''تحریک اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ..
![ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی انوسٹی گیشن افسران سے ملاقات، عید ایام میں چوری کے مقدمات میں ملوث ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی انوسٹی گیشن افسران سے ملاقات، عید ایام میں چوری کے مقدمات میں ملوث ..
![وزیر داخلہ محسن نقوی کا عید الاضحی پر اسلام آبادزیرو ویسٹ سٹی آپریشن کی کامیاب تکمیل پر سی ڈی اے، آئی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر داخلہ محسن نقوی کا عید الاضحی پر اسلام آبادزیرو ویسٹ سٹی آپریشن کی کامیاب تکمیل پر سی ڈی اے، آئی ..
![شدید گرمی میں بلٹ پروف جیکٹس کے ساتھ شہریوں کی حفاظت یہ شیر جوان ہی کرسکتے ہیں، انسپکٹر جنرل اسلام آباد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شدید گرمی میں بلٹ پروف جیکٹس کے ساتھ شہریوں کی حفاظت یہ شیر جوان ہی کرسکتے ہیں، انسپکٹر جنرل اسلام آباد ..
![نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن یونٹ کا قیام جدت طرازی اور پائیدار ترقی کو آگے بڑھائے گا، وزارت منصوبہ بندی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن یونٹ کا قیام جدت طرازی اور پائیدار ترقی کو آگے بڑھائے گا، وزارت منصوبہ بندی
![پاکستان واپڈا ہینڈ بال ٹیم کے کوچ رانا مقصود وسیم کی والدہ کا انتقال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان واپڈا ہینڈ بال ٹیم کے کوچ رانا مقصود وسیم کی والدہ کا انتقال
![مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_97501_1718814684.jpg._1)
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
![الفاروق فلڈلائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 5 میچوں کا فیصلہ ہوگیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
الفاروق فلڈلائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 5 میچوں کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا