جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا کے خلاف توہین عدالت کیس: جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی
جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں3 رکنی لارجر بینچ نے آج سماعت کرنی تھی‘ کیس کی سماعت کی آئندہ تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی .رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعرات 23 مئی 2024 12:10
(جاری ہے)
پچھلی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس کیس میں ہمیں انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، انٹیلیجنس بیورو (آئی بی)، ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) سمیت تمام خفیہ اداروں کے کردار کو دیکھنا ہے واضح رہے کہ 6 مئی کو جسٹس بابر ستار نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں انہیں نشانہ بنانے والی سوشل میڈیا مہم کے بارے میں بتایا تھا، خط میں انہوں نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ پیچھے ہٹ جاﺅ 28 اپریل کو جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا تھا.
اعلامیے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی بزنس پر وضاحت دی گئی تھی اعلامیے میں کہا گیا تھاجسٹس بابر ستار نے آکسفورڈ لا کالج اور ہاورڈ لا کالج سے تعلیم حاصل کے بعد انہوں نے امریکا میں پریکٹس کی اور 2005 میں جسٹس بابر ستار امریکی نوکری چھوڑ کر پاکستان آگئے اور تب سے پاکستان میں کام کر رہے ہیں جبکہ جسٹس بابر ستار کی والدہ 1992 سے سکول چلا رہی ہیں. اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ جسٹس بابر ستار کے پاس اس وقت پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ کا اس وقت کے چیف جسٹس کو علم تھا جسٹس بابر ستار کے جج بننے کے بعد ان کے بچوں نے پاکستانی سکونت اختیار کی. اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ جسٹس بابر ستار کی پاکستان اور امریکا میں جائیداد ٹیکس ریٹرنز میں موجود ہے اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف ہتک آمیز اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے، سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کی خفیہ معلومات پوسٹ اور ری پوسٹ کی جا رہی ہیں جسٹس بابر ستار، ان کی اہلیہ اور بچوں کے سفری دستاویزات سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جا رہے ہیں بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس کے خط کو درخواست میں تبدیل کر کے توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کیا تھا.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بھارت کو8 جون2024 کے پاک ۔چین مشترکہ اعلامیے میں جموں و کشمیر کا حوالہ دینے پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں، ..
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ بحران ..
وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام جمعرات کو اسلام آباد گرلز کالج ایف سکس ٹو میں گوگل فار ..
آئیسکو کے تمام6 سرکلز میں زیرو لوڈ مینجمنٹ برقرار
اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ''نشہ!اب نہیں ''تحریک اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ..
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی انوسٹی گیشن افسران سے ملاقات، عید ایام میں چوری کے مقدمات میں ملوث ..
وزیر داخلہ محسن نقوی کا عید الاضحی پر اسلام آبادزیرو ویسٹ سٹی آپریشن کی کامیاب تکمیل پر سی ڈی اے، آئی ..
شدید گرمی میں بلٹ پروف جیکٹس کے ساتھ شہریوں کی حفاظت یہ شیر جوان ہی کرسکتے ہیں، انسپکٹر جنرل اسلام آباد ..
نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن یونٹ کا قیام جدت طرازی اور پائیدار ترقی کو آگے بڑھائے گا، وزارت منصوبہ بندی
پاکستان واپڈا ہینڈ بال ٹیم کے کوچ رانا مقصود وسیم کی والدہ کا انتقال
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
الفاروق فلڈلائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 5 میچوں کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
عوام مہنگائی سے بے حال ہیں اور نیپرا نے بجلی کمپنیوں کا 50 ارب روپے کا فائدہ کرادیا
-
بجلی بھی ہم پیدا کریں، مہنگی بھی خریدیں اور ملے بھی نا، کے پی کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا: بیرسٹر سیف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
لیسکو کے عیدپر بلاتعطل بجلی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
اپوزیشن کا کام ایوان سے باجے بجا کر واک آﺅٹ کرنا نہیں بلکہ حکومت پر دباﺅ ڈالنا ہوتاہے،فیصل کریم کنڈی
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا