مجھے 4 اکتوبر پشاور میں کرفیوکا سماں نظر آرہا ہے، شیرافضل خان مروت
اس دن لاٹھیاں ہوں گی اور ہر اس انسان کا سر، کندھا اور پیٹھ ہوگی جو باہر نکلے گا، رکن اسمبلی شیرافضل خان مروت کی پیشگوئی
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 30 ستمبر 2026
20:34
4 اکتوبر کو لاٹھیاں ہوگی اور ہر اس انسان کا سر،کندھا اور پیٹھ ہوگی جو باہر نکلے گا۔ شیر افضل مروت@IrshadBhatti336 #PTI #Peshawar pic.twitter.com/Gp3SflNHog
— Ali Hassan (@AliJrnlst) September 30, 2026
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ میری اور کمٹمنٹ ہیں، جب میں نے ان کو ٹکٹ نہیں لے کر دیئے یہ خلاف ہوگئے۔
انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ مجھ سے ڈریں کیوں کہ میں کوئی نارمل آدمی نہیں ہوں ۔اگر یہ لوگ راہ راست پر نہ آئے تو میں اعلانیہ کہوں گا کہ میں پی ٹی آئی کا دشمن ہوں اور دشمنی کروں گا۔مجھے اس مقام پر مت لایا جائے۔ اسی طرح تجزیہ کار منیب فاروق کا کہنا ہے کہ آج کا دن اہم اس لئے ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف واپس آگئے ہیں، وزیراعظم نے چند اہم ملاقاتیں ہوسکتی ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے بچ جائے، آج کے دن میں مزید مثبت پیشرفت ہوسکتی ہے، تحریک انصاف کی طرف سے بیک ڈور یا فرنٹ ڈور رابطے ہیں، لانگ مارچ کے حوالے سے کہا گیا کہ بیٹھ کر فیس سیونگ کا حل تلاش کرلیتے تاکہ معاملہ یہی ٹھپ ہوجائے، اسی وجہ سے یہ امکان ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے بچ جائے۔ میں نے پہلے بھی کہا کہ یہ سب نہیں ہونا چاہئے، کیونکہ صوبے میں دہشتگردی بھی ہے اور پی ٹی آئی کی مضبوط حکومت ہے۔صوبے میں گورنرراج اور ایمرجنسی نہ لگنے کا زور ٹوٹا ہے لیکن سہیل آفریدی کوعہدے سے ہٹانے پر سوئی ابھی بھی اٹکی ہوئی ہے، ان کو جانا ہوگا۔ آپشن یہ ہے کہ ان ہاؤس چینج پر بات ہورہی ہے، یعنی تحریک عدم اعتماد لائی جائے، کچھ لوگوں نے اس پر اتفاق بھی کیا ہے کہ صوبہ بہتر انداز میں چلے اور ریاست کی پالیسی کے مطابق چیزیں وہاں چلائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

مجھے 4 اکتوبر پشاور میں کرفیوکا سماں نظر آرہا ہے، شیرافضل خان مروت

محمد زمان کا کرن فٹ بال کلب کے سابق سینئر نائب صدر رانا غلام مرتضیٰ کی وفات پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس، جاری حج انتظامات ..

پاکستانی ہینڈبال کوچ نصیر احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے

سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چوہدری محمود بشیر ورک مرحوم کی رہائش گاہ آمد ، مرحوم کے اہل خانہ ..

پی ایف ایف نیشنل انڈر 17 چیمپئن شپ جمعرات سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

ایف آئی پی برونز پیڈل ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہو گیا

انسداد ڈینگی کے موثر اقدامات اور ان کے مثبت نتائج کو باقاعدہ دستاویزی شکل دی جائے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ ..

جعلی ادویات کا خاتمہ ناگزیر ، جعلی ادویات کے خاتمے سے معیاری فارماسیوٹیکل صنعت کی ساکھ مزید مضبوط ہوگی، ..

گندم کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے وفاق اور پنجاب حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانی شہری اور مرچنٹ نیوی کے سیکنڈ آفیسر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی صرف لانگ مارچ کی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں گورنرراج یا ایمرجنسی کو سپورٹ نہیں کرے گی، ناصر حسین شاہ
-
وعدہ پورا ہوا: الرحمٰن گارڈن فیز 8 میں اے اور بی بلاکس کی پوزیشن
-
اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں نون اور پیپلزپارٹی کے درمیان پارلیمانی امورپر مشاورت
-
ایف بی آر کا ٹیکس اسکیم میں شامل نہ ہونے والے تاجروں کے خلاف کاروائی کا اعلان
-
کیا بلوچستان میں بھی گورنرراج لگایا جائے گا؟ اعظم نذیر تارڑ سے سوال
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ایف بی آر کا مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
-
شہبازشریف حکومت میں اس صدی کی تمام پاکستانی حکومتوں کی نسبت غیرملکی سرمایہ کاری سب سے کم رہی، اسد عمر
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
بلاول بھٹوزرداری سے اہم سیاسی و حکومتی شخصیات کی ملاقاتیں
-
حکومت بزرگ شہریوں کے احترام کو الفاظ سے بڑھ کر پالیسی سازی، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر عملی اقدامات میں ڈھالنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بزرگوں کے عالمی دن پر پیغام