وزیر داخلہ چوہدری نثارکا ناسازی طبیعت کے باوجود چارسدہ یونیورسٹی پردہشت گر د حملے سے متعلق لمحہ بہ لمحہ صورتحال کا جائزہ عسکری اور صوبائی اداروں سے رابطے میں رہے، علالت کے باعث جائے وقوعہ کے دورہ اور زخمیوں کی عیادت کیلئے نہ جاسکے
بدھ 20 جنوری 2016 21:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ناسازی طبیعت کے باوجود چارسدہ یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے سے متعلق لمحہ بہ لمحہ صورتحال کا جائزہ لیتے رہے اور عسکری اور صوبائی اداروں سے رابطے میں رہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ناسازی طبیعت کے باعث چارسدہ یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد جائے وقوعہ کے دورے اور زخمیوں کی عیادت کیلئے نہیں جا سکے لیکن وہ عسکری اور صوبائی اداروں سے مسلسل رابطے میں رہے اور تمام صورتحال کا لمحہ بہ لمحہ جائزہ لیتے رہے۔
وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا کے فرانزک ماہرین کی ٹیم بھی چارسدہ بھیجی گئی، جس نے دہشت گردوں کی شناخت کیلئے ان کے نمونے حاصل کرلئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان کو مزید چند دن آرام کامشورہ دیا ہے لیکن اس کے باوجود جلد چارسدہ یونیورسٹی کا دورہ کریں جس کے بعد وہ ہسپتال جا کر زخمیوں کی بھی عیادت کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری