ضرب عضب سے متاثر فاٹا کے بے گھر افراد میں 3 ارب 67 کروڑ 21لاکھ روپے مکانات کا معاوضہ تقسیم
بدھ 8 فروری 2017 11:36
(جاری ہے)
فاٹا آر آریو کے حکام کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے فاٹا کے بے گھر افراد میں معاوضہ جات کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے اب تک فاٹا کے آپریشن سے متاثرہ علاقوں میں 14 ہزار 335 مکانات کا معاوضہ تقسیم کیا جاچکا ہے جن میں سے تین ہزار 132 مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ 11ہزار 203 مکانات جزوی طور پر متاثر ہوئے جن کا معاوضہ 3ارب 67کروڑ 21لاکھ 60 ہزار روپے اب تک تقسیم کیا جاچکا ہے۔
حکام کے مطابق آپریشن سے متاثرہ علاقوں کا سروے جاری ہے جبکہ مکمل طور پر تباہ ہونے والے مکان کا معاوضہ 4لاکھ روپے جبکہ جزوی طور پر متاثر ہونے والے مکان کا معاوضہ ایک لاکھ 60ہزار روپے دیا جارہا ہے ۔ حکام نے کہا کہ آپریشن سے متاثر ہونے والے مکانات کا معاوضہ گھر گھر سروے کے بعد دیا جارہا ہے کوئی بھی متاثرہ گھر کا مالک معاوضہ کے بغیر نہیں رہے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نمائشی میچ، اینکرزالیون نے لندن میڈیا الیون کیخلاف 60 رنزسے کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن، عدیل احمد صدر، عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کے متوقع دورہ چین اور آئندہ ہونے والی ..
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی