بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران میں انعام تقسیم
آئی جی پولیس اسلام آباد خالد خٹک نے وزیرداخلہ کی خصوصی ہدایت پر انعام تقسیم کئے
جمعرات 22 جون 2017 17:05
(جاری ہے)
تقریب میں آئی جی اسلام آباد نے تمام رینکس کے افسران و جوانوں جنہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران بہترین پرفارمنس کا مظاہر ہ کیا ان میں نقد انعامات تقسیم کئے ۔
آئی جی اسلام آباد نے اپنے خطاب کے دوران بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کی تمام ڈویژنز سے ایسے افسران و ملازمان کو چنا گیا تھا جنہوں نے سال بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ان میں اسلام آباد پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ سے 08 افسران و جوانوں،آپریشن ڈویژن ناکہ جات ڈیوٹی سے 240 ،آپریشن ڈویژن میں دیگر ڈیوٹیز دینے والے 386 ،پولیس ٹریننگ سکول سے 59 ،میڈیا ہاوسز پر ڈیوٹی دینے والے 03 ،اسلام آباد کے مختلف داخلی راستوں پر ڈیوٹی دینے والے 92 ،ریپڈ ریسپانس فورس سے 08 ،اور دیگر ڈویژنز سے 417 سمیت کل 1213 افسران و جوانوں کے لئے خصوصی انعامات کئے گئے ہیں ۔آئی جی اسلام آبادنے افسران اور ملازمین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ آئندہ بھی بہترین کارکر د گی کا مظاہر ہ کرتے رہیں تاکہ محکمہ پولیس کا نام مزید روشن ہو اور دیگر ملازمان بھی آپ کی تقلید کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیںاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ