سینیٹر خوش بخت شجاعت نے رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ کا خطاب دے دیا

پیر نومبر 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) ایم کیو ایم کی سینیٹر خوش بخت شجاعت نے چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ کا خطاب دے دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ریاستی اداروں کے کردار پر بحث کے دورا ن سینیٹر خوش بخت شجاعت نے چیئرمین سینٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سینٹ کے سلطان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments