وفاقی حکومت نے گریڈ 19,20کے دو پولیس افسران کے تعیناتی کر دی

منگل 16 اکتوبر 2018 16:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) وفاقی حکومت نے گریڈ 19,20کے دو پولیس افسران کے تعیناتی کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20کے آفیسر کیپٹن(ر) فیروز شاہ کی خدمات نیشنل پولیس بیورو کے سپرد کر دیں ہیں جبکہ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19کے آفیسر جہانزیب نذیر خان کی خدمات سندھ حکومت سے واپس لیکر پنجاب حکومت کے سپرد کردیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں