علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کیلئے برطانیہ اوریواے ای کوخط لکھ دئیے گئے

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2018ء) نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کو خط لکھ دیے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق علیم خان کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کے لیے خط نیب لاہور کی طرف سے لکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب لاہور علیم خان کے اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب کے حالیہ دورہ لاہور میں علیم خان کے اثاثوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔علیم خان کی جائیدوں سے متعلق کیس کی تحقیقات کی نگرانی ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کر رہے ہیں۔ڈ

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں