اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں نجی قرضہ جات پر سود کی ممانعت کا بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

منگل 18 دسمبر 2018 17:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں نجی قرضہ جات پر سود کی ممانعت کا بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر عبدالرحمان ملک نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں