سینیٹ اجلاس، بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستانی وفد کو مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ ڈیم کے دورے کی اجازت نہ دینے سے متعلق قرارداد کا معاملہ نمٹا دیا گیا|

منگل 18 دسمبر 2018 17:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) سینیٹ میں بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستانی وفد کو مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ ڈیم کے دورے کی اجازت نہ دینے سے متعلق قرارداد کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر غوث محمد نیازی کی قرارداد بھی ایجنڈے میں شامل تھی تاہم محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے یہ معاملہ نمٹا دیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں