فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال میں سالانہ 25 لاکھ لوگوں کا علاج کیا جاتا ہے

منگل 18 دسمبر 2018 20:36

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) 545 بیڈز کی گنجائش والے فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال میں سالانہ 25 لاکھ لوگوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ذرائع کے مطابق پولی کلینک ہستپال کے ساتھ 33 ڈسپسنریاں بھی منسلک ہیں جن میں میٹرنل اور چائلڈ ہیلتھ سنٹر کے علاوہ دو سول سرجن ڈسپسنریاںبھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں