سینٹ نے سکھر ملتان ایم فائیو موٹروے سے متعلق سوال کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں تیس دن کی توسیع کی منظوری دیدی

بدھ 19 دسمبر 2018 18:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) سینٹ نے سکھر ملتان ایم فائیو موٹروے سے متعلق سوال کے حوالے سے قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں تیس دن کی توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر شاہ زیب درانی نے تحریک پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں