اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئے ججز کے ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

منگل 23 اپریل 2019 21:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ججز کی تقرری کے لئے بھجوائے گئے ناموں پر اعتراض۔

(جاری ہے)

دیگر صوبوں سے ججز کی نامزدگی پر بار کی طرف سے مذمت کی جائے گی سیکرٹری اسلام آباد بار عمیر بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی صرف اپی بار کے پانچ ہزار ممبران میں سے کی جاتی ہے دوسرے صوبوں سے ججز لائے گئے تو احتجاجی تحریک شروع کرینگے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں