ًوزیر اعظم کے دورہ چین کے بعد ایمنسٹی سکیم نافذ ہوجائیگی، یہ سکیم بہت سادہ اور آسان ہوگی ، شوکت ترین

ٓیہ سکیم بہت سادہ اور آسان ہوگی، ایمنسٹی سکیم چندروز میں فائنل ہوجائیگی ، سابق وزیر خزانہ

بدھ 24 اپریل 2019 20:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے بعد ایمنسٹی سکیم نافذ ہوجائیگی، یہ سکیم بہت سادہ اور آسان ہوگی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے بعد ایمنسٹی سکیم نافذ ہوجائیگی ، یہ سکیم بہت سادہ اور آسان ہوگی، ایمنسٹی سکیم چندروز میں فائنل ہوجائیگی ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایمنسٹی سکیم کے ذریعے لوگوں کو ایک موقع دینے کی کوشش کررہی ہے ، اس وقت پاکستان میں ہر چیز کیش ہورہی ہے ، رئیل اسٹیٹ اوردوسرے کاروبار ٹھپ ہوگئے ہیں،ایمنسٹی سکیم کوچند روز میں فائنل کرلیا جائیگا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں