لکڑی اور کارک کی درآمدات میں اپریل کے دوران 0.92 فیصد کمی

منگل 18 جون 2019 23:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) لکڑی اور کارک کی درآمدات میں اپریل2019ء کے دوران 0.92 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعداد و شمارکے مطابق اپریل2019ئ کے دوران لکڑی اور کارک کی درآمدات کم ہوکر 14.2 ملین ڈالررہیں جبکہ اپریل2018ئ کے دوران درآمدات کا حجم 14.4 ملین ڈالر رہا تھا، اس طرح اپریل2018ئ کے مقابلے میں اپریل2019ئ کے دوران لکڑی اور کارک کی درآمدات میں0.2 ملین ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں