ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری

جمعرات 20 جون 2019 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) سینیٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر اسد اشرف نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں