جمعیت علماء اسلام (ف)کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کی سکیورٹی کے فرائض جی یو آئی (ف) کے رضاکاروں نے سرانجام دیئے

بدھ 26 جون 2019 13:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) جمعیت علماء اسلام (ف)کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کی سکیورٹی کے فرائض جی یو آئی( ف) کے رضاکاروں نے سرانجام دیئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو یہاں مقامی ہوٹل میں جے یو آئی (ف) کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر جے یو آئی (ف )کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے 90 رکنی خصوصی حفاظتی دستے نی فرائض سرانجام دیئے۔ انصارالاسلام کے رضاکاروں نے اے پی سی کے مقام کو چار طرف سے گھیرے میں رکھا اوربڑی مستعدی سے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں