محرم الحرم، اسلام آباد پولیس کے تمام ملازمین کی ہر قسم چھٹیوں پر پابندی عائد

جمعہ 23 اگست 2019 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) انسپکٹر جنرل اف اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی احکامات کی روشنی میں محرم الحرم میں سیکورٹی کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے تمام ملازمین کی ہر قسم چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ محرم الحرام میں پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں