کالعدم تنظیم کا اسلام آباد دھرنے کا اعلان،آئی جی اسلام آباد نے افسران کے ساتھ تعینات آپریٹرز کو ختم کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) کالعدم تنظیم کا اسلام آباد دھرنے کا اعلان،آئی جی اسلام آباد نے افسران کے ساتھ تعینات آپریٹرز کو ختم کا فیصلہ واپس لے لیا گیا،ایس پی ڈی ایسز کے ساتھ تعینات آپریٹرز کو کلوز کرنے کا فیصلہ واپس لے کر فوری تعیناتی کا حکم جاری کیا گیا ،آئی جی اسلام آباد نے آپریٹرز کی دوربارہ افسران کے ساتھ تعیناتی کا حکم کنٹرول کال سے جاری کر دیا ،پولیس پیڈ کوارٹرز نے آپریٹرز کی افسران کے ساتھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کے ساتھ تعینات آپریٹرز کو کلوز کرے ہیڈ کوارٹر تعینات کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں