اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںیوٹیلیٹی سٹور میں گھی اور دالوں کی قیمتوں میں کمی

یوٹیلیٹی سٹور میں گھی اور دالوں کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: یکم جنوری سے یوٹیلیٹی سٹورز میں گھی اور دالوں میں 5 سے 10 روپے فی کلو تک کمی متواقع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تیل مصنوعات میں کمی کے باعث گھی، اور تیل وغیرہ کی قیمتوں میں 10 روپے تک سستا ہونے کے امکانات ہیں۔

(خبر جاری ہے)

جبکہ دالوں میں آٹھ روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ واضح رہے کہ سرکاری اسٹورز پے گھی کی قیمت پہلے ہی 130روپے اور کھانا پکانے کا تیل 135 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں