اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
اتوار 28 اپریل 2024 10:20
(جاری ہے)
ان کی کئی غزلیں اور نظمیں آج بھی زبان زد عام ہیں اور اردو ادب کا سرمایہ سمجھی جاتی ہیں۔
محسن نقوی نے بڑے نادر اور نایاب خیالات کو اس طرح اشعار کا لبادہ پہنایا کہ شاعری کی سوجھ بوجھ رکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ محسن نقوی کی ادبی و علمی خدمات کے عتراف میں 1994ء میں حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ اردو ادب کا دمکتا چراغ 15 جنوری 1996ء کو مون مارکیٹ لاہور میں اپنے دفتر کے باہر دہشت گردوں کی فائرنگ سے بجھ گیا ۔ محسن نقوی کی سالگرہ کی مناسبت سے علمی و ادبی حلقوں کے زیر انتظام مختلف تقریبات میں ان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی اطلاعات پر حکومتی مؤقف
ڈیموکریٹک سوسائٹیز میں مسائل کا حل بات چیت اور مذاکرات سے ہی ممکن ہوتا ہے،پروفیسرتقدیس گیلانی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر شبیر احمد عثمانی کی سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھانے ..
معروف شاعر مجید امجد کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
میڈیا سے حتی الامکان بچنے کا ارادہ رکھتا ہوں، شیر افضل مروت
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
موٹر وے افسر پر گاڑی چڑھانے کے واقعہ میں گرفتار کار ڈرائیور ملزمہ فرح زاہرہ کی درخواست ضمانت مسترد
مہمند ڈیم کی مدت تکمیل میں ڈیرھ سال باقی، آدھا کام بھی نہ ہوسکا
شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں،فواد چوہدری
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس 13 مئی کوہو گا
-
میڈیا سے حتی الامکان بچنے کا ارادہ رکھتا ہوں، شیر افضل مروت
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں،فواد چوہدری
-
پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری
-
وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 13مئی سے عوامی جمہوریہ چین کا چار روزہ دورہ کریں گے
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال