معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
اتوار 28 اپریل 2024 10:20
(جاری ہے)
الف نون پی ٹی وی کا مقبول ترین پروگرام تھا مختلف سالوں میں چارمرتبہ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
کمال احمد رضوی نے بیس سے زائد ڈرامے تحریر کیے اور خود ہی ان کو ڈائریکٹ بھی کیا اور ان میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ان کے مشہور ڈراموں میں چور مچائے شور ،میرا ہمدم میرا دوست،آدھی بات اورصاحب بی بی غلام قابل ذکر ہیں۔کمال احمد رضوی بچوں کے مشہور رسالے تعلیم و تربیت سے وابستہ رہے جبکہ شمع اور آئینہ جیسے جرائد کے بھی ایڈیٹر رہے۔ انہوں نے ریڈیو اور سٹیج پر بھی کردار نگاری کے جوہر دکھائے، ان کا ڈرامہ شیطان بہت مقبول ہوا۔کمال احمد رضوی کو تمغہ حسن کارکردگی سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ کمال احمد رضوی 17 دسمبر 2015کو کراچی میں انتقال کر گئے اور ان کو کراچی کے ایک مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ کمال احمد رضوی آج بھی اپنے فن کی بدولت پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں پاکستان ہاکی ٹیم کو بہترین کھیل پیش ..
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا آغاز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں ہوگیا ، لیگ 17 مئی تک جاری ..
پاکستان ہاکی ٹیم نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل سمیت پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ..
12مئی المناک دن ،کشیدگی ،تشدد کی سیاست کے برے نتائج کی جانب توجہ مبذول کراتا ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
سعودی حکام کا مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں عازمین حجاج کے پہلے گروپ کا پرتپاک استقبال ، تحائف، معلوماتی ..
آنے والی نسل میں اچھے اور برے کا فرق ختم کرنے والا زہر نہ جانے دیں ، آئی جی اسلام آبادکا ''نشہ اب نہیں'' ..
اگر آئی ایم ایف کہتا کہ ملازمین پر ٹیکس لگائیں توبات کی جائے مزید ٹیکس نہیں لگا سکتے
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
اسحاق ڈارکا افغانستان میں سیلاب سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
رواں مالی سال میں خیبرپختونخواہ کے محصولات میں نمایاں اضافے کا امکان
-
میں گارنٹی نہیں دیتا کہ ہماری جماعت کبھی اقتدار میں بھی آئے گی
-
اگر آئی ایم ایف کہتا کہ ملازمین پر ٹیکس لگائیں توبات کی جائے مزید ٹیکس نہیں لگا سکتے
-
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی