بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ک میں تعلیم کا حق بمقابلہ چائلڈ لیبر کے موضوع پر مباحثے کا اہتمام
بدھ 1 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غربت، عدم مساوات، اور مواقع کی کمی سے نمٹنے کے لیے بچوں کی تعلیم کے حصول کو ترجیح دینا ہو گی ۔
شرکا نے چائلڈ لیبر کے خاتمے اور تعلیم کے فروغ میں اساتذہ کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے جامع اور معاون تعلیمی ماحول پیدا کرنے میں اساتذہ کے کردار پر زور دیا جو بچوں کو اسکول میں رہنے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔اس مباحثے کے مہمان خصوصی، فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے شعبہ ٹیچر ایجوکیشن، نے منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوے کہا کہ تعلیم سماجی تبدیلی کے لیے ایک بہترین آلہ کے طور پر کام کرتی ہے۔اس موقع پر شعبہ ٹیچر ایجوکیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر شمسہ عزیزنے مباحثے کو ترتیب دینے کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ پینلسٹ میں ڈاکٹر تبسم ناز ڈائریکٹر سکولز فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، اسلام آباد، نازنین زہرہ ڈپٹی ڈائریکٹر (پلاننگ) بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز، اسلام آباد، شمائلہ اسلم پرنسپل غوری کیرئیر سکول، اسلام آباد، تبسم شیروانی خان پی ایچ ڈی ایجوکیشن اور ثنا نصیر شامل تھیں جبکہ مباحثے کی نظامت ڈاکٹر فوزیہ اجمل نے کی۔منتظمین کے مطابق اس مباحثے نے شعبہ تعلیم، حکومت اور سول سوسائٹی کے اسٹیک ہولڈرز کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا تاکہ خیالات کا تبادلہ کیا جا سکے اور اس ضمن میں بہتر طریقے سےکا اشتراک کیا جا سکے اور ہر بچے کے تعلیم کے حق کو یقینی بنانے کے لیے ایک لائحہ عمل مرتب کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ..
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
بین الاقوامی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے یکم جون تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں، ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھوؤں کا عالمی دن جمعرات کو منایا جائے گا
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں،مصد ق ملک
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا
وزیر اعظم شہباز شریف (آج) ایران جائیں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
ہتک عزت کالے قانون کیخلاف قومی اورپنجاب اسمبلی میں مزاحمت کرینگے،عمر ایوب
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی