وزیر مملکت شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ورچوئل ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال اور ڈیجیٹل رائٹس پر تبادلہ خیال
بدھ 1 مئی 2024 18:32
(جاری ہے)
ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اتحاد ایشیاانٹرنیٹ کولیشن میں دنیا کی بڑی کمپنیاں جیسے فیس بک، ایپل، گوگل، ایمزون، ایکس، یاہو اور متعدد شامل ہیں۔
ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں سےگفتگو میں وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا کہ ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، حکومت ڈیجیٹل منتقلی کے لئے پر عزم ہے، وزیر اعظم پاکستان ویژن کے تحت پرائیویٹ سیکٹر کو مکمل سپورٹ فراہم کر رہے ہیں، جلد ہی پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ پلیٹ فارم لانچ کیا جائے گا، مختلف پالیسیوں پر کام جاری ہے۔شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی ترقی پر توجہ مرکوز ہے، نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے انہیں ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا بہت ضروری ہے۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال بہت اہم ہے۔ ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی عائشہ حمیرا موریانی، ممبر آئی ٹی سید جنید امام، ممبر ٹیلی کام محمد جہانزیب رحیم بھی موجود تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں، نجی شعبہ کو معاونت ..
آزاد جموں و کشمیر کے رکن اسمبلی پیر مظہر سعید شاہ نے وزارت کا حلف اٹھا لیا
سی ڈی ڈبلیو پی نے گلگت بلتستان اور آزا د جموں و کشمیر میں تین ، تین دانش سکولوں کے قیام کی منظوری دےدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
اسلام آباد پولیس نے رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
اے این پی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات ، صدر ابراہیم رئیسی سمیت ان کے دیگرساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارتعزیت
بشکیک سے مزید171 مسافر طلباء پاکستان واپس پہنچ گئے
زرعی ترقی سے کسان اور ملک کی ترقی وابستہ ہے، کسانوں کا کسی صورت استحصال قبول نہیں ، رانا تنویر
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ارشد ندیم کو تھروکیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر