سیکرٹری سینیٹ قاسم صمد کی ادارے کیلئے خدمات مثالی ہے،چیئرمین سینیٹ
بدھ 1 مئی 2024 21:56
(جاری ہے)
ان کی قیادت ثابت قدمی نے ادارے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔سیکرٹری سینیٹ نے اپنے دور میں سینیٹ سیکرٹریٹ کے کام کو مزید بہتر کرنے، پارلیمانی امور کی موثر رابطہ کاری کو یقینی بنانے اور قانون سازی کے عمل کو انمول تعاون فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیکرٹری سینیٹ کی دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت سرکاری ملازمین کیلئے مشعل راہ ہے۔انہوں نے سیکرٹری سینیٹ کی ادارے کے لئے مثالی خدمات پر تہہ دل سے خراج تحسین پیش کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے تعاون کاشکریہ ادا کیا۔انہوں نے ایوان بالا کے تمام ملازمین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ ان کے تعاون سے انہوں نے ایوان بالا کے کام کو مثالی بنایا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔اس موقع پر سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ذیابیطس میں دنیا میں سرفہرست‘33ملین شکار
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے
پی آئی اے کے پاس فلائٹ آپریشن کیلئے صرف 18 جہاز دستیاب ہیں، ادارے کو 830 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے، موجودہ ..
اوورسیز انویسٹرز چیمبراورشیل پاکستان لمیٹڈکے اشتراک سےپاکستان انرجی سمپوزیم کا انعقاد،شرکاکاپاور ..
آئی ایس ایس آئی میں سینٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹو کی "گلوبل برجز" جرمنی کے وفد کے ساتھ میٹنگ
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں، نجی شعبہ کو معاونت ..
آزاد جموں و کشمیر کے رکن اسمبلی پیر مظہر سعید شاہ نے وزارت کا حلف اٹھا لیا
سی ڈی ڈبلیو پی نے گلگت بلتستان اور آزا د جموں و کشمیر میں تین ، تین دانش سکولوں کے قیام کی منظوری دےدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس